Advertisement

وزیر اعظم 9 اگست کو کامیاب پاکستان پروگرام کا اجراء کریں گے

وزیراعظم

وزیر اعظم 9 اگست کو کامیاب پاکستان پروگرام کا اجراء کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کامیاب پاکستان پروگرام میں مائیکروفنانسنگ کے ذریعے کمزور و نچلے طبقے کی زندگیاں بدلنے کا پلان آگے بڑھائے گے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ پروگرام کامیاب پاکستان کے تحت 5 لاکھ تک بلا سود قرضہ فراہم کیا جائے گا، مرکزی تقریب اسلام آباد میں ہو گی، وزیر اعظم خطاب میں اہم اعلانات کریں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین اور معاون خصوصی عثمان ڈار انقلابی فلاحی منصوبے پر بریفنگ دیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کامیاب پاکستان منصوبے کو وزیر اعظم عمران خان  مانیٹر کریں گے، نئے گھروں کی تعمیر، فنی و تیکنیکی تعلیم و تربیت منصوبے میں شامل ہوں گی، وفاقی حکومت ہر خاندان میں سے 1 فرد کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دے گی، آسان شرائط پرقرضوں کی فراہمی کامیاب پاکستان کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ہیلتھ کارڈز اور زرعی سروسز بھی کامیاب پاکستان پروگرام کا حصہ ہوں گے، کامیاب کسان پروگرام کے تحت بھی کسانوں کو بلا سودقرض اور کاروبار کی رقم دی جائے گی، ملک بھر میں غرباء اور مستحقین کو لو کاسٹ ہاوسنگ اسکیم کی سہولت دی جائے گی اس سے قبل 29 جولائی کو پروگرام  کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا تھا، اب 9 اگست کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version